Saturday, July 25, 2020

نگینہ میں لاک ڈاؤن کا سختی سے پالن

نگینہ میں لاک ڈاؤن کا سختی سے سے پالن کراتے ہوئے  کرائم اسپیکٹر 

ونے کمار اور ایس آئ نگینہ دھرم پال سنگھ اور نگینہ تھانہ کے سپاہی 

اشیش کمار شبھاش ناگر نے ڑبل پھا ٹک نگینہ پر لاک ڑاأون کی خلاف

 ورزی کرہے لوگوں کے اور گاڑیوں کے چالان کا ٹے اور سختی سے لوگوں کو لاک ڈاؤن کا پالن کرنے کو کہا

No comments:

Post a Comment